the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

خصوصی

اوپینین پول

T20 ورلڈ کپ 2026 جیتنے کے لیے آپ کی پسندیدہ کرکٹ ٹیم کون سی ہے؟

انڈیا
جنوبی افریقہ
نیوزی لینڈ
کانگریس صدر سونیا گاندھی کو پیٹ میں تکلیف کی وجہ سے دہلی کے ایک اسپتال میں داخل کرایا گیا ہے جہاں ان کی طبیعت بہتر ہو رہی ہے اور جلد ہی انہیں چھٹی دے دیئے جانے کا امکان ہے۔محترمہ



سونیا گاندھی کو 'فوڈ پوائزننگ' کی وجہ سے یہاں سر گنگارام اسپتال میں اتوار کو داخل کرایا گیا تھا۔اسپتال کے ذرائع کے مطابق ڈاکٹر ڈی ایس رانا کی قیادت میں ڈاکٹروں کی ایک ٹیم ان کا علاج کر رہی ہے۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.